اگر کوئی شخص مجھے نہ جانے اور نہ پہچانے تو مجھے کوئی افسوس نہیں ، لیکن اگر میں خود کو نہ جانوں اور نہ پہچانوں تو مجھے بہت افسوس ہوگا ۔اس دنیا میں تقریباً سبھی لوگ اپنے آپ کو جاننے کی کوشش نہیں کرتے ۔ وہ اپنے آپ کو دوسروں کی نظر سے پہچانتے اور ان ہی کی نظر سے جانتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ زندگی تاریک سے تاریک تر ہوتی چلی جا رہی ہے ۔ تم اپنے ارد گرد کس طرح روشنی پھیلا سکتے ہو جب تم اپنے آپ کو ہی نہیں جانتے ۔
اشفاق احمد زاویہ 3 علم فہم اور ہوش صفحہ291
No comments:
Post a Comment