Thursday, October 25, 2012

Ashfaq Ahmad Baba Sahaba

انسان پر جو حالات آتے ہیں وہ دو قسم کے ہوتے ہیں  ۔ ایسے حالات جو طبیعت کے مطابق ہوں اور خوش کن ہوں  ۔

دوسرے وہ حالات جو طبیعت کے منافی ہوں اور ناگوار ہوں تو ان حالات میں عبدیت یہ ہے کہ یوں سمجھے کہ حق تعالیٰ مجھے قرب عطا فرمانا چاہتے ہیں ۔ خوشگوار حالات پر تو شکر کرونگا اور ناگوار حالات پر صبر کرونگا۔

 

اشفاق احمد بابا صاحبا  صفحہ 317

 

No comments:

Post a Comment