Wednesday, April 18, 2012

Mufti Taqi Usmani, Dunya Meray Aagay


السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة

میرے ایک دوست سعید صاحب اندلس کے ماضی و حال کے تصورات سے اس درجہ متاثر تھے کہ ایک مرحلے پر بے ساختہ ان کے منہ سے نکلا ، کیا مسلمان اس خطے کو دوبارہ ایمان سے منور کر سکیں گے ؟

میں نے عرض کیا : " اس وقت تو مسلمان اپنے موجودہ خطوں کو ٹھیک سے سنبھال لیں اور اس بات کا انتظام کرلیں تو بہت ہے کہ وہاں اندلس کی تاریخ نہ دہرائی جائے ۔ " اندلس میں مسلمانوں کے عروج کے اسباب بھی واضح تھے اور زوال کے اسباب بھی واضح ہیں ۔

شمشیر و سناں اول ، طاؤس و رباب آخر

اب یہ ہمارا کام ہے کہ کن اسباب کو اپنے لئے اختیار کرتے ہیں ؟

از : مفتی تقی عثمانی ، دنیا میرے آگے

No comments:

Post a Comment