سر !
اجلاس میں چائے پیش کی جائے یا کافی ؟؟
قائد اعظم نے سر اُٹھایا اور فرمایا:
"یہ لوگ گھروں سے کافی نہیں پی کر آئے ؟"
اے ڈی سی گھبرا گیا۔
پھر قائد نے کہا:
"جس وزیر نے چائے کافی پینی ہے وہ گھر سے پی کر آئے یا پھر گھرواپس جا کر پیئے۔
قوم کا پیسہ قوم کے لیئے ہے، وزیروں کے لیئے نہیں !!!
No comments:
Post a Comment