السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة
" ہم سب کو کاتب تقدیر نے جوڑے کی شکل میں اتارا ہے۔ ہم امانت ہیں دنیا میں اک ان دیکھے'' ان جانے شخص کی، تو کیا ہی اچھا ہو کہ ہم امانت دار کو امانت جوں کی توں پہنچائیں ۔
اپنے جذبات و احساسات کے امین بن جائیں ' خائن نہ بنیں ۔ اپنے لفظوں کی غیروں میں بے قدری نہ کریں۔ "
اقتباس : ہر روز عید صنم از ریحانہ آفتاب
No comments:
Post a Comment