السلام عليكم و رحمة الله و بركاتة
ایک دن میں اداس تھا
میں نے اپنی ماں کے کندھے پر سر رکھا تو سکون آ گیا
میں نے پوچھا
ماں کب تک اپنے کندھوں پر سونے دو گی
ماں نے مسکراتے ہوئے کہا
جب تک لوگ مجھے اپنے کندھوں پرنہ اٹھا لیں ♥ :)
سبحان الله
"♥ ماں بے غرض محبت کی روشن مثال♥"
اپنی ماں کے پیار کا قرض میں کیسے چکا پاؤنگا!!!
No comments:
Post a Comment