Wednesday, June 20, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program, Insaan Kya Hay....!!

انسان کیا ہے ؟ 

دیکھنے کو تو دوسرے جانوروں جیسا جانور ہے -
لیکن اس کو ذہن اور شعور کی دولت عطا ہوئی ہے اور اس دولت نے اسے جانوروں سے الگ کر دیا ہے

اب اس کو سچ ،حق ، جمال ، اور خوب کا سامنا ہوتا ہے ، اس کا شعور اس کو فیس کرتا ہے اور اپناتا ہے

وہ اخلاق کا اور اخلاقی اصولوں کا پابند ہو جاتا ہے ، اور جب تک انسان ان چیزوں کا پابند ہے ، وہ انسان ہے

جب ان سے باہر نکل جاتا ہے تو پھر حیوان بن جاتا ہے

از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٥٤٣

No comments:

Post a Comment