Monday, June 18, 2012

Ashfaq Ahmad In Zavia Program........!!

بدی کا بھی اپنا مقام اہے اور اونچا مقام ہے - اس دنیا میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حسد ، رقابت ، مقابلہ ، انتقام ، قتل ، جنس ، اور ظلم کی بڑی ضرورت ہے

یہ سب نہیں ہونگے تو دنیا ترقی نہیں کریگی

ان چیزوں کے ہونے سے دنیا بہت ترقی کرتی ہے

گو انسان نیچے کو جاتا ہے

اسفل السافلین کہلاتا ہے

اخلاقی اقدار پر پورا نہیں اترتا - لیکن اس کی دنیا مندرجہ بالا بدی  کے سہارے ہی اوپر کی منزلیں طے کرتی ہے

از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٥٢

No comments:

Post a Comment